ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کے شوہر بد زبان اور بد اخلاق ہیں۔۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتے ہیں۔گالی گلوچ کرتے ہیں حتی ٰکہ مار پٹائی سے بھی گریز نہیں کرتے۔ایسی بیویاں شوہر کا یہ رویہ برداشت کر کرکے شدید ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں اور ان کا شوہر کے ساتھ اس گھر میں رہنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین کو چاہئے کہ وہ سورۂ النساء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔جیسے ہی وہ اس نقش کو پہن کر ہمارابتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گی تو اس نقش سے نکلنے والی حب کی لہریں شوہر کے دل تک پہنچیں گی۔شوہر کے دل میں بیوی کے لئے نرم اور محبت کے جذبات پیدا ہوں گے اور بیوی کو وہ محبت چاہت اور عزت ملے گی جس کی وہ حقدار ہے۔البتہ اگر شوہر کے رویئے کی وجہ روحانی ہو یعنی جادو بندش یانظر بد وغیرہ تو پھراس صورت میں ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو پرنے سے پرانے اور سخت جادو کو بھی دنوں میں زائل کرنے کی زبردست خاصیت رکھتاہے۔بد اثرات ختم ہوتے ہی شوہر کے دل پر بیوی کا راج ہو گا انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Aap Per Jadu Hai Ya Nahi | Balck Magic
کیا آپ کی زندگی میں اُتار چڑھاؤ غیر معمولی ہیں۔ تو ابھی معلوم کروائیں کہ آپ پر کہیں کسی حاسد کے حسد یا کالے جادو کا اثر تو نہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی زندگی کہیں کسی شیطانی قوت کی لپیٹ میں تو نہیں۔ تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے پاورفل نقش کی مدد سے اپنی...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...
Shadi Ki Rukawat Door Karne Ka Naqsh
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شادی اس لئے نہیں ہورہی کہ دشمن نے آپ پر بندش کروا دی ہے جس کی وجہ سے آپ کے اچھے رشتے نہیں آرہے اگر رشتے آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی،رشتہ یا منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا نکاح ہونے کئی سال بعد بھی رخصتی نہیں ہو رہی۔جب بھی رخصتی کا نام لیتے ہیں...
A Name Waly Log Kaise Hote Hai
جن لڑکے لڑکیوں کا اے نام سے سٹارٹ ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت میں یہ خوبیاں پائی جاتی ہیں۔ اے نام والے افراد بہت ملنسار اورخوش اخلاق ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سے سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ یہ دیکھنے میں جس قدر ملنسا ر لگتے ہیں۔ اتنا ہی اپنے مطلب کی باتوں کو دل...
Nazar Bad Ki Kat K Liye Surah Al Nas Ka Naqsh
ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ وہ نظر بد کا شکار ہیں ان کے ہر کام میں رکاوٹ ہے۔کسی بھی کام یا مقصد میں انہیں کامیابی نہیں مل رہی۔چلتا ہوا کاروبار اچانک سے رک گیا ہے۔ایک دوسرے سے محبت کرنے والے میاں بیوی میں ناچاقی ہو گئی ہے۔اولاد نافرمان ہو گئی ہے۔نظر بد کی وجہ سے لوگ ان...
Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Khas Naqsh
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ چاہتے ہیں کہ اس کے دل سے نفرت،بدگمانی اور رنجش ختم ہو جائے اور اس کا دل آپ کی طرف مائل ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی حل سورۂ المزمل کے نقش میں موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش خاص اوقات میں تیار کئے ہیں...
If Magic Is Done On The Image| What Will Break It?
آج کی موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے جادو کی 141 ٹائپس میں سے ایک ٹائپ ایسی بھی ہوتی ہے جس میں جادو تصویرپر کیا جاتا ہے۔جس کسی کی تصویر پر جادو ہوا ہو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔چہرے پر داغ،دھبے اور دانے بن جاتے ہیں۔جو ہرطرح کے علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے۔وہ شوہر...
Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Wazifa
وظائف تو بہت سارے ہیں لیکن آج ہم آپ کے ساتھیَا رَحْمٰنُ کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے معنی ہیں بے حد رحم کرنے والا۔اگر آپ کسی بھی مشکل میں ہیں تویَا رَحْمٰنُ کو نماز فجر کے بعد روزانہ 210 مرتبہ پڑھیں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی۔اگر آپ کو کوئی ایسا کام ہے جو...