آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے گھر والے تو آج آپ کے ساتھ ان سب مسائل کا زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو شادی کی راہ حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔ اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ پہلا تعویذ ہے سورۂ المزمل کا۔جیسے ہی لڑکا یا لڑکی اس نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں گے تو اس نقش میں سے نکلنے والی روحانی لہریں آپ میں ایک خاص قسم کی روحانی اٹریکشن پیدا کریں گی اور آپ کو سب کی نگاہ میں ہر دلعزیز بنا دیں گی جس کے بعد اچھے اور نیک رشتے آنے لگیں گے اورآپ ان کو پہلی نظر میں ہی پسند آجائیں گے ور وہ رشتے سے انکار کر ہی نہ سکیں گے۔اس کے ساتھ ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو رشتے یا شادی میں ہوئی پرانی سے پرانی بندش کو دنوں میں ختم کرتا ہے۔بندش ختم ہوتے ہی اللہ کے کرم سے جلد شادی کے اسباب بھی پیدا ہونے لگتے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez
سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...
Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi
ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...
Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...
Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...
Dolat Mand Banne Ka Powerful Taweez
اگر اب تک آپ مال و دولت کو حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں مگرپھر بھی تھکاوٹ کے علاوہ آپ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا تو سورہ الرحمٰن کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا۔ مال و دولت آپ کے پیچھے آپ کو...
How To Treat Hepatitis Kala Yarkan Ka Ilaj
بہت سے سائلین جو کالے یرقان کی وجہ سے اس حد تک پریشان ہو چکے تھے کہ اب انہیں مایوسی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش کسی نعمت سے کم نہیں تھے ان نقو ش نے ان کی ڈوبتی ہوئی اُمید کو یقین میں...
Adhy Sar Ke Dard Ka Fori Ilaj
اگر آپ کے آدھے سر میں شدید دردرہتا ہے جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ جو روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس علاج میں آپ کو دو تعویذدیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے اور دوسرا...
Har Marz Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ کمر درد،مہروں کا درد،جوڑوں کادرد،سر درد،ڈپریشن،بلڈ پریشر،شوگر وغیرہ۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الفاتحہ کے نقش...
Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh
جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...