کالا جادو جب پرانا ہوجاتا ہے تو وہ خون کے ساتھ ساتھ جسم کے ہر حصے میں گردش کرنے لگتا ہے۔ اسی لئے کبھی سردرد، کبھی جسم درد، کبھی بندشیں، کبھی مایوسیاں، کبھی لڑائی جھگڑے، کبھی کاروباری مسائل پیدا ہونے لگتے ہیں۔ کامیابیاں کوسوں دور چلی جاتی ہیں اور ناکامیاں ہر وقت سر پر منڈلاتی رہتی ہیں۔ اس لئے جب تک پورے جسم سے جادو نہیں نکلے گا۔ تب تک آپ بار بار جادو کو زندگی کی ہر چیز میں محسوس کرتے رہیں گے۔ اب روحانیت میں اسے جڑ سے ختم کرنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ایک نقش آپ کو سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو جادو کو جسم کے ہر حصے سے تلاش کرکرکے ختم کرے گا۔ دوسرا نقش سورۂ الناس کا ہوگا جو آپکے دماغ اورجسم کو اثرات سے پاک کرنے کے بعد آپ کے اردگردروحانی حفاظت کا ایسا سرکل بنائے گا کہ جو دوبارہ سے جادو کو جسم میں داخل نہیں ہونے دے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212 (whatsapp)
Male: 0301-1478615 (whatsapp)