اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مرد یا عورت موجود ہے۔ جس کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ جسم جکڑا رہتا ہے۔دماغ بند اور بوجھل ہے۔ کندھے بھاری ہوجاتے ہیں۔ ہر کام الٹا ہوتا ہے۔ ہر طرف بندش محسوس ہوتی ہے۔ پیٹ میں گیس بنتی ہے اور وسوسے آتے ہیں تو یادرکھیں کہ ایسا دو ہی وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے۔ ایک تو اینگزائٹی یا ذہنی دباؤ کی وجہ سے اور دوسرا دماغ میں بے چینی پیدا کرنے والے جادوئی وسوسوں کی وجہ سے۔ اور اگر آپ اس مرد یا عورت کا روحانی علاج کرواکے انہیں اس کیفیت سے باہر نہیں نکالیں گے تو یہ ان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوگی۔ لہٰذا اس مسئلے کے دو طرح سے علاج ہوں گے۔ ایک تو خوراک تبدیل کروائی جائے گی۔اور دوسرا سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جائے گا اور ان شاء اللہ جادو بھی ختم ہوگا اور اینگزائٹی بھی۔ دونوں تعویذات حاصل کرنے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Tuba Name Amazing Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...
Foran Pregnant Hone Ka Quran Mein Ilaj
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj
آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے روحانیت کی دنیا میں ہر مقصد میں کامیابی پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔اگر آپ ان رازوں کو جان کر ان پر عمل کریں گے تو دنیا کی کوئی چیز بھی ایسی نہیں جو آپ کو آپ کے مقصد میں کامیابی پانے سے روک سکے۔وہ مقصد خواہ کچھ بھی ہو جیسا کہ...
Surah Yaseen Ka Powerful Taweez
جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...
Purani Se Puranin Aur Shadeed Kharish Ka ilaj
اگر آپ کو جسم پر خارش یا الرجی ہے جس کی وجہ سے جسم پر زخم بن گئے ہیں آپ نے بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروائے اور مختلف مرہم بھی لگا کے دیکھ لئے لیکن وقت طور پر آرام آجاتا ہے اور پھر سے وہی خارش شروع ہو جاتی ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ ایسا علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Wazan Kam Karne Ka Quran Mein Ilaj
اگر ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز، ایکسرسائز اور ڈائٹ میں تبدیلی کرنے کے باوجود بھی آپ کا وزن کم نہیں ہورہا۔ موٹاپا بڑھتا جارہا ہے تو اس کے بہت سارے مطلب ہیں کہ یا تو آپ کو ہارمونز کا پرابلم ہے یا آپ کی باڈی میں سٹریس بھرا ہوا ہے۔ اب سٹریس ختم کرنے والی آپ جتنی بھی دوائیاں...
Band Rizaq Ko Kholne Ka Powerful Rohani Amal
اگر آپ اپنے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔آج اس مہنگائی کے دور میں کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے تو ہم آپ کے بہترین اور نایاب قرآنی عمل شیئر کریں گے۔جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہو گابلکہ کبھی نہ ختم ہونے والا رزق عطا ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ناز مغرب کے بعد...
Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ حمل کے نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کے علاج کے لئے آپ تمام تر علاج کروا چکے ہیں۔ مگر آپ ہر علاج سے مایوس ہو چکی ہیں۔تو آپ کو سورہ آل عمران کے آیت نمبر 38کے نقش کی خاصیت بتائیں گے جس کی بدولت 10سال سے بے اولاد جوڑوں کو اللہ نے اولاد بھی عطا کی اور...
Dimagi Kamzori Door Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ دماغی کمزوری کا شکار ہیں آپ کو باتیں یاد نہیں رہتیں چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔ہر قسم کی ادویات اور علاج کے بعد بھی دماغی قوت میں اضافہ نہیں ہواتو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ الشعرا کو...
Maiday Ki Jalan Aur Tezabiat Ka Rohani Ilaj
معدے کی تیزابیت اور جلن یا کسی بھی قسم کے معدے کے انفیکشن سے پریشان ہیں اور ڈاکٹری یا حکیمی علاج آزما چکے ہیں تو اب آپ اپنی پریشانی کو دور کر نے کے لیے روحانی علاج کو آزمائیں۔ معدے کی تیزابیت ہو یا معدے میں جلن ہوتی ہے یا معدے پر سوزش ہے۔وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ...
Period Ke Tamam Masail Ka Hal
اگر آپ کو اچانک پیریڈز میں کالے رنگ کا خون آنے لگے۔ ڈاکٹری یا حکیمی علاج سے بھی آپ کو مایوسی کا سامنا ہے تو ابھی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ انشاء اللہ 3دن میں پیریڈز میں آنے والے خون کی رنگت لال ہو جائے گی۔لیکن اگر...