اگر آپ اچھی تعلیم اور قابلیت ہونے کے باوجود بیروز گار ہیں یا پھر آپ کو آپ کے معیار کے مطابق ایک اچھی من چاہی اور پر وقار جاب نہیں مل رہی۔آپ بہت عرصے سے جاب کی تلاش میں ہیں لیکن کوئی کامیابی نہیں ملی۔جس کی وجہ سے آپ پریشان رہتے ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں تو اب آپ کو ناامید ہو نے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ناامیدی گناہ ہے۔ اچھی اور من چاہی جاب کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا کامیاب اور مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے جاب کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور ایسی من پسند جاب ملے گی جس کو حاصل کرنے کی آپ خواہش رکھتے تھے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ نماز فجر کے بعد
یَااَللّٰہُ , یَا بَاسِطُ
کو 410 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔صرف چند دن کے اس وظیفے سے اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اللہ کے کرم سے اسے یقینی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔البتہ اگر جاب نہ ملنے کی وجہ روحانی ہویعنی حسد جادو بندش یا نظربد وغیرہ تو پھربد اثرات کو ختم کرنے کے لئے آپ کے پاس اسی اسم عظم کا نقش ہونا بے حد ضرور ی ہے تاکہ آپ اس روحانی نقش کے فیض سے استفادہ حاصل کر سکیں۔یہ نقش آپ بطور ہدیہ1400 ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron
اگر آپ کے جسم میں موجود جوڑوں میں درد رہتا ہے اور ان جوڑوں کے درد نے آپ کو اُٹھنے بیٹھنے سے بھی تنگ کیا ہوا ہے تو سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے بد اثرات کے توڑ والے نقش کو اپنے پاس...
Back Of Head Pain | Naqsh For Headache
آپ کے سر کے پچھلے حصے میں مسلسل درد رہتاہے۔ اور درد کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ آپ کے سارے دماغ کو ماؤ ف کر رکھا ہے۔تو سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش منگوا لیں۔ جس کی بدولت آپ کے سر کے پچھلے حصے کا درد 3دنوں میں ختم ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اللہ کے کرم سے بہت سے لوگ سورہ...
Har Qism Ke Nashy Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ کا کوئی اپنا نشے یا کسی بھی قسم کی بھی بری عادات کا شکار ہو گیا ہے۔آپ نے اس کو ہر طرح سمجھانے کی اور نشہ چھڑوانے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نشہ چھوڑنے کو بالکل تیار نہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اس شخص کے نام سے منسوب کروا کے...
Thyroid Gilhar Ka Bina Operation Ilaj
اگرآپ کو تھائیرائڈ (گلہڑ) کا علاج کروانے کے لئے ڈاکٹرز نے آپریشن کے لئے کہہ دیا ہے تو آپریشن کی تکلیف برداشت کرنے کے بجائے ایک بار روحانی علاج کو آزمائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے بہت سائلین تھائیرائڈ جیسے مرض سے مکمل شفاء پا چکے ہیں۔ اگرآپ بھی نقش منگوانے کے...
Bure Khayalat Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کا دل اوردماغ دونوں مختلف سوچ کے حامل ہیں۔اور آپ اس حالت سے پریشان ہیں۔ ییس اینڈ نو کی اس حالت میں فیصلہ کرنا بہت مشکل سا ہو جاتا ہے تو ابھی اپنی سوچوں کو ثابت قدم رکھنے کے لئے سورہ المائدہ کے نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ کبھی بھی متضاد سوچوں کے حامل نہیں رہیں گے...
Kala Jadu Kab Hua Aur Is Ka Ilaj
اگر آپ مسلسل بڑی سے بڑی آزمائشوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ گھر میں رزق کی تنگی ہے، بے روزگاری کا سامنا ہے۔ بیماریوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔تو یہ کسی جادو کی پہلی اور بڑی علامت ہے تو یہ جاننے کے لئے کہ اس کالے جادو نے کب سے آپ کے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اس کا توڑ...
Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکوثر کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے تمام رکے ہوئے کام تیزی سے ہو نے لگیں گے اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہی وظیفہ آپ کے مسئلے کا بہترین حل ہے۔اگر جاب نہیں مل رہی تو بھی آپ یہ...
Rato Raat Ameer Hone Ka Taweez
ممکن یا نا ممکن انسان کی سوچ تک محدود ہے مگر اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ سورہ الرحمٰن کے پارور فل نقش کی بدولت ایسے افراد بھی مالا مال ہو گئے جو غربت کی لائن سے بھی نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ اگر آپ بھی راتوں رات امیر ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ماہرین سے ابھی نقش...
OCD Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ماضی کے خیالات اور مستقبل کے خدشات کی وجہ سے اپنے دماغ کی تمام سوچنے، سمجھنے کو قوتوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور وہم، وسوسوں اور او سی ڈی نے آپ کی راتوں کی نیند بھی چھین لی ہے تو سورہ الشعراء کے سکون دینے والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس...
Nade Ali Ka Khas Naqsh
اگر آپ بھی اپنی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں۔ اور اپنی قسمت کے برے دنوں کو اچھے دنوں میں بدلنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی نادِ علی کا نقش اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔نادِ علی کے نقش کی پاورفل تاثیر سے آپ کے سوئے ہوئے مقدر جاگ جائیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنے لگے گا۔ انشاء اللہ۔...
Qabz Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے اور مرض بہت پرانا ہے۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔قبض سے شفاء کے لئے ایک نقش سورۂ الشعرا کادیا جائے گا...
Ghar Se Ghabrahat Bechaini Khatam Karna
اگر آپ کے گھر میں بھی ہر وقت مایوسی اور سستی پڑی رہتی ہے۔ گھر کے تمام افراد بوجھل، بیمار اور کاہل نظر آتے ہیں۔ ہر کسی فرد کے ساتھ کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ کبھی کوئی بیمار ہو جاتا ہے یا کبھی لڑائی جھگڑا رہتا ہے غرض کسی بھی طرح کے حالات موجود ہیں تو اس بات کو...