by Pray Admin | May 23, 2025 | Dard
سورۂ الفاتحہ کو اللہ نے شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر بخشی ہے کہ اگر کسی انسان کو سانپ نے ڈس لیا ہو تو اسے سورۂ الفاتحہ کا تعویذ پہنا دیا جائے اور پھر اس تعویذ پر ۷ بار سورۂ الفاتحہ پڑھ کر دم کی جائے تو عجب نہیں کہ اس سانپ کا سارا زہر فوراً ختم ہوجائے۔ اور دیکھنے میں...
by Pray Admin | May 21, 2025 | Dard
اگر بات کی جائے شیطانی خیالات کی تو ان سے یقینی نجات کے لئے نقش سورۂ البقرہ سے علاج کیا جاتا ہے۔ جب کہ اوسی ڈی جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اس کا روحانی علاج نقش سورۂ الشعراء سے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح اوبسیشن الگ کنڈیشن ہے۔ جس میں مبتلاء افراد کو مذہب، مقدس ہستیوں اور...