Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بواسیر کی شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے بہت ہی آسان سے دو علاج ہیں۔ ایک تو روحانی ہے اور دوسرا گھریلو ہے۔ دونوں علاج ایک ساتھ کئے جائیں گے تو شفاء یقینی ہوگی۔ گھریلو علاج یہ ہے کہ آپ نے زیتون کے آئل میں مولی کا رس شامل کرکے بواسیروالے مسوں پر لگانا ہے۔ اور ہرروز...