ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا ہے۔الغرض آپ کی جو بھی پریشانی ہو تو اس کے حل کے لئے نماز عشاء کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک کے ہمراہ سورۂ الفاتحہ کی آیت
ایاک نعبد وایاک نستعین
کو 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔مسلسل گیارہ دن اس عمل کو جاری رکھیں۔اللہ کے کرم سے گیارہ دن کے اندر اندر ہی بڑی سے بڑی پریشانی حل ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اسی آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں نقش منگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Post
Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez
سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...
Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...
Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...
Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh
حیض یا پیریڈز کا کوئی بھی مسئلہ ہے جیسے کہ مینسز کا کھل کر نہ ہونا یا بلیڈنگ کے بہت کم ہونا۔ ماہواری کے دوران بہت زیادہ درد ہونا۔ بلیڈنگ کے ساتھ ساتھ کلوتھ کا آنا اور مستقل کئی ہفتوں یا مہینوں تک ہوتے رہنا یا پھر دو، دو، تین، تین ہفتے کے وقفے سے پیریڈز کا ہونا۔ماہواری...
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے۔آپ سے بات نہیں کررہا اور آپ کو اگنور کر رہا ہے تو آپ کے ساتھ نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیزپر دم کر کے شوہر کو کھلا دیں۔اس خاص وظیفے کی برکت سے شوہر کے دل سے ساری...
Dolat Mand Banne Ka Powerful Taweez
اگر اب تک آپ مال و دولت کو حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں مگرپھر بھی تھکاوٹ کے علاوہ آپ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو رہا تو سورہ الرحمٰن کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ نقش جیسے ہی آپ کے نام سے منسوب ہو گا۔ مال و دولت آپ کے پیچھے آپ کو...
How To Treat Hepatitis Kala Yarkan Ka Ilaj
بہت سے سائلین جو کالے یرقان کی وجہ سے اس حد تک پریشان ہو چکے تھے کہ اب انہیں مایوسی کے علاوہ کچھ نظر نہیں آ رہا تھا تو ایسے میں سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش کسی نعمت سے کم نہیں تھے ان نقو ش نے ان کی ڈوبتی ہوئی اُمید کو یقین میں...
Adhy Sar Ke Dard Ka Fori Ilaj
اگر آپ کے آدھے سر میں شدید دردرہتا ہے جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج ہم آپ کے ساتھ جو روحانی علاج شیئر کریں گے۔اس علاج میں آپ کو دو تعویذدیئے جائیں گے۔درد سے شفاء کے لئے ایک تعویذ سورۂ الشعرا کا ہے اور دوسرا...
Har Marz Se Shifa Ka Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں جیسے کہ کمر درد،مہروں کا درد،جوڑوں کادرد،سر درد،ڈپریشن،بلڈ پریشر،شوگر وغیرہ۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الفاتحہ کے نقش...
Naqsh e Sulemani | 7 Rohani Taseer Wala Naqsh
جب بھی کسی پر جادو ہوتا ہے تو نقش سلیمانی جادو کو ختم کرنے کے معا ملے میں بے مثال مانا جاتا ہے لیکن بہت سارے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ نقش سلیمانی سے جادو کی کاٹ تب ہی ہوگی۔ اگر وہ اصلی والا نقش سلیمانی ہوگا۔اس کی تفصیلات سے پہلے اگر آپ ہم سے علاج کروانا چاہتے ہیں...
Bacha Dani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس...
Kala Jadu Ke Tor Ka Zabardast Rohani Ilaj
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی دشمن نے کالا جادو کروایا ہے جس کی وجہ سے آپ کا کاروبار نہیں چل رہا۔اچانک سے بیماریوں نے گھیر لیا ہے۔یا آپ کا دماغ جادو کی وجہ سے ماؤف ہو گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کی سوچنے سمجھنے کی اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔آپ نے جادو کے توڑ...