Agar bachy soty howy darty hain. Neend mein uth jaty hain. Raat ko uth kr bachon ki nazar aik jagha taher jati hai. Woh bachy isi taraf dekh kr roty hain, Aur din mein jaghty howy chalty phirty apny saye sy bhi darty hain. Esy bachy bhary bhi ho jayain tu phir bhi in bacho ko ager kaha jaye ka jao kamry mein sy koi cheezy utha kr lao tu bachy kehty hain ka mujhy darr lagta hai. Asal mein hota yeh hai ka jin bachon ka dilon mein bachpan sy yeh darr baith jata hai. Esy bachy baary bhi ho jayain. Tu in ka darr khatam nhi hota. Woh itna darrty hain ka raat ko ghr sy bahir nhi jaty hain. kehty hain ka humy darr lagta hai. Bahir jayain gy tu koi cheez inhy paker ly gi.Esy bacho ka darr khatam krny ka liye qurani ayat ka 2 naqash diye jain gy.phla naqsh surah al baqarah ka hai jo bacho pr sy bad asrat ko khatam kry ga. Aur dusra naqsh surah al nisah ka hai. jo bacho ka dil sy darr ko mukamal toor pr khatam kary ga. Yeh jo surah al nisah ka naqsh hai.Ic pr bazorgon ny khas prhai ki hoti hai. Lyhaza jis bachy ka name ka sath mansoob krwa kr yeh naqsh diye jain. Inhy pehna kr humara btaya giya isam azam perhain aur naqsh pr dam kare. Is bachy ka darr mukamal tor pr khatam ho jaye ga inshallah. Agr ap bhi ywh naqsh mongwana chahty hain. Aap in numbers pr rabta karin.
اگربچے سوتے ہوئے ڈرتے ہیں۔ نیند میں اٹھ جاتے ہیں۔ رات کو اٹھ کر بچوں کی نظر ایک جگہ ٹھہر جاتی ہے۔ وہ بچے اسی طرف دیکھ کر روتے ہیں،اور دن میں جاگتے ہوئےچلتے پھرتے اپنے سایہ سے بھی ڈرتے ہیں۔ ایسے بچے بڑے بھی ہو جائیں تو پھر بھی ان بچوں کو اگر کہا جائے کہ جاؤ کمرے میں سے کوئی چیز اٹھا کر لاؤ تو بچے کہتے ہیں کہ مجھے ڈر لگتا ہے۔ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جن بچوں کے دلوں میں بچپن سے یہ ڈر بیٹھ جاتا ہے۔ ایسے بچے بڑے بھی ہو جائیں۔ تو ان کا ڈر ختم نہیں ہوتا۔ وہ اتنا ڈرتے ہیں کہ رات کو گھر سے باہر نہیں جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہمیں ڈر لگتا ہے.باہر جائیں گے تو کوئی چیز انھیں پکڑ لے گی۔ ایسے بچوں کا ڈر ختم کرنے کے لئے قرآنی آیات کے دو نقش دیئے جائیں گے۔ پہلا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔ جو بچوں پر سے بد اثرات کو ختم کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ النساء کا ہے۔ جو بچوں کے دل سے ڈر کومکمل طور پر ختم کرے گا۔ یہ جو سورہ النساء کا نقش ہے اس پر بزرگوں نے خاص پڑھائی کی ہوتی ہے۔ لہٰذاجس بچے کے نام کے ساتھ منسوب کروا کر یہ نقش دیئے جائیں انھیں پہنا کرہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھیں اور نقش پر دم کریں۔ اس بچے کاڈر مکمل طور پر ختم ہو جائے گاان شاء اللہ۔ اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں۔ آپ ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0307-9451212
Male: 0301-1478615
Related Posts
Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...
Surah Muahammad Ka Powerful Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ہر سال سورۂ محمد ﷺ کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے جاتے ہیں۔اور لوگ ہاتھوں ہاتھ لے جاتے ہیں۔ جتنی ڈیمانڈ نقش سورۂ محمد ﷺ کی ہے۔ اتنی کسی کی نہیں۔جنہیں اولاد نہیں تھی یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا تھا۔ بندش یا اٹھرا کا مسئلہ تھا یا جنہیں بیٹے کی...
Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے چکر آتے ہیں سر میں درد رہتا ہے دل گھبراتا ہے کھانا کھانے کے بعد بھی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔دوائیاں کھانے اور مختلف گھریلو ٹوٹکے استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ کا بلڈ پریشر نارمل لیول پر نہیں آرہاتو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ...
Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa
ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...
Isme Azam Ya Rahmanu Ka Naqsh
اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکے معنی ہیں بے پایاں رحم کرنے والا۔ اس اسم کا نقش آپ کے پاس ہونا آپ کو کیا کیا فائدے دے سکتا ہے۔ شیئر کرنے سے پہلے بتادیں کہ نقش منگوانے کے لئے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتا ئے جائیں گے۔اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکا نقش سخت دل، غصے والے،...
How to Ease Neck Pain By Rohani Ilaj
اگر آپ کی گردن میں دردرہتا ہے گردن میں بل پڑ گیا ہے یا اکڑاؤ رہتا ہے جس کا آپ نے بہت علاج کروایا اور میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کہیں سے آرام نہیں آیا تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔پہلا تعویذ ہے شفاء کی تاثیر سے...
lal Mirchon Se Nazer Utarne Ka Khas Amal
اگر آپ کو یا گھر کے کسی فرد کو نظر لگ گئی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ 7 عدد ثابت لال مرچیں لیں اور پھر اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پراللہ الصمدکو 30 مرتبہ پڑھ کرچولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر جلا دیں اور اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔فوری طور پر نظر اتر...
Shadi Ki Rah Me Rukawaton Ka Rohani Ilaj
آج کی وڈیو میں ہم ان افراد کے بارے میں بات کریں گے جن کا رشتہ نہیں ہو رہا۔رشتے یا تو آتے نہیں اور اگر آجا ئیں تو بات نہیں بنتی۔کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا ہے۔یا وہ لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کبھی لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور کبھی لڑکے کے...
Bacha Dani Ki Sozish Ka Rohani Amal
ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور ہر طرح کا علاج کروانے کے بعد بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اللہ کے کرم سے بچے دانی کی ہر تکلیف سے فوری نجات حاصل ہو گی...
Depression Se Hamesha Ke Liye Nijat
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں علاج کروا کروا کر اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن آپ کو ڈپریشن سے نجات نہیں ملی تو آج آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایک ایسی آیت مبارکہ شیئر کریں گے جس کی تلاوت سے آپ کا ڈپریشن ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔وہ آیت مبارکہ سورۂ الشعرا کی آیت...
Recite Surah Maryam During Pregnency
5 حیران کن فائدے ایسی حاملہ خواتین جو پریگننٹ تو جاتی ہیں لیکن دوران حمل انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کبھی ہارٹ بیٹ نہیں آتی۔کبھی بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑ ھ جاتا ہے۔کبھی یورن میں جلن اور درد کے مسائل ہوتے ہیں۔کبھی...
Har Kisam Kay Nashay Se Chutkaray Ka Taweez
ہم آپ کے ساتھ ہر قسم کے نشے سے چھٹکارے کا نہایت ہی مجرب عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا کوئی عزیز کسی بھی قسم کے نشے کا عادی ہو گیا ہے۔وہ نشہ چاہے شراب کاہوچرس،یا ہیروئن وغیرہ کا۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی...