اگر آپ کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں اور ان رسولیوں سے شفاء کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بتائیں گے جو کہ رسولیوں سے شفاء کا کامیاب علاج ہے۔اس روحانی علاج میں آپ کو دو قرآنی سورۂ مبارکہ کے نقش دیئے جائیں گے۔شفاء کی تاثیر سے لبریز ایک نقش سورۂ الشعرا کا ہے اور دوسرا نقش سورۂ البقرۂ کا ہے جو جادو بندش یا نظر بد کے ان تمام بد اثرات کو فوری زائل کرتا ہے جو مرض کی شدت میں اضافہ کرتے ہیں اور کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہونے دیتے۔اسی روحانی علاج کے تحت بے شمار خواتین مکمل شفاء یاب ہو چکی ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0307-9451212

Male: 0301-1478615

Related Posts

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

Tuba Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے طوبیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔طوبیٰ نام کا مطلب ہے پاکیزہ۔طوبیٰ آپ کا اسم اعظم ہے یاوھاب یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 27 1 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی آفات و بلیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔اس کے...

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

Pait Ki Charbi Khatam Karne Ka Ilaj

آج کے موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں باقی جسم تو ان کا ٹھیک ہوتا ہے لیکن پیٹ باہر کو نکل آتا ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے لئے بہترین ریمیڈی شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ 3 گلاس پانی لے کر ایک...

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Khushi Khushi Alag Hone Ka Taweez

سسرال میں رہتے ہوئے اگر آپ کے اختلافات اس قدر بڑ ھ چکے ہیں کہ نوبت رشتوں کے ٹوٹنے پر آگئی ہے۔آپس کی رنجشوں کی وجہ سے شوہر نے بھی طلاق دینے کا کہہ دیا ہے۔لہٰذا ایسی صورت میں جو بہو یہ چاہتی ہو کہ اس کے سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں اور شوہر بھی اپنی مرضی اور خوشی...

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

Pasand Ki Shadi Ka Khas Wazifa

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آ رہے یا رشتے تو آتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بڑھتی یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے آپ کسی کو پسند کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے کبھی والدین راضی نہیں ہوتے اور کبھی دوسری طرف سے انکار ہو جاتا ہے...

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

Surah Yaseen Ka Powerful Taweez

جس گھر میں سورۂ الیٰسین کا تعویذ گھر والوں کے نام سے منسوب کرواکے رکھا جاتا ہے۔ اس گھر کے افراد جادو، وسوسوں، آسیب، جنات وغیرہ کے اثرسے نکل آتے ہیں۔ لڑکے لڑکیوں کے رشتوں کی بندش کھولنے میں بے مثال ہے۔ گھر سے نحوستیں، لڑائی جھگڑے اور نفرت کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔ شرابی...

Surah Muahammad Ka Powerful Taweez

Surah Muahammad Ka Powerful Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ہر سال سورۂ محمد ﷺ کے تعویذات بڑے پیمانے پر تیار کئے جاتے ہیں۔اور لوگ ہاتھوں ہاتھ لے جاتے ہیں۔ جتنی ڈیمانڈ نقش سورۂ محمد ﷺ کی ہے۔ اتنی کسی کی نہیں۔جنہیں اولاد نہیں تھی یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا تھا۔ بندش یا اٹھرا کا مسئلہ تھا یا جنہیں بیٹے کی...

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

Bari Se Bari Preshani Khatam Ho Jy Gi

ہم آپ کو قرآن کریم کی وہ آیت مبارکہ بتائیں گے جس کو پڑھنے سے بڑی سے بڑی پریشانی بھی فوری ختم ہو جائے گی پریشانی خواہ کیسی بھی ہو امتحان میں کامیابی مطلوب ہو،رزق میں برکت اور اضافہ چاہتے ہیں دشمن کی شر انگیزیوں سے پریشان ہیں،گھریلو ناچاقیاں ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا...

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

Alsar Se Shifa Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو السر کی شکایت ہے اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی تو روحانی علاج کے طور پر آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اوراس کے ساتھ طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی جائے گی اور اللہ کے کرم سے یہ بیماری جڑ سے ختم ہوگی ان...

Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez

Low Blood Presure Ko Normel Rakhne Ka Taweez

اگر آپ کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے چکر آتے ہیں سر میں درد رہتا ہے دل گھبراتا ہے کھانا کھانے کے بعد بھی کمزوری محسوس ہوتی ہے۔دوائیاں کھانے اور مختلف گھریلو ٹوٹکے استعمال کرنے کے باوجود بھی آپ کا بلڈ پریشر نارمل لیول پر نہیں آرہاتو اس کا روحانی علاج یہ ہو گا کہ آپ کو سورۂ...

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

Masanay Ki Sozish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کےبلیڈر یعنی مثانے میں بہت شدید سوزش، درد، انفیکشن یا جلن ہوگئی ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس...

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

Achay Rishtay Me Rukawton Ka Nayab Wazifa

ایسی لڑکیاں جن کے رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو وہ حسب خواہش نہیں ہوتے اور بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔وہ وظیفہ یہ ہےسبحان اللہ یا ودود۔آپ نے اس وظیفے کو کسی بھی وقت اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 313 مرتبہ پڑھ کر اپنے...

Isme Azam Ya Rahmanu Ka Naqsh

Isme Azam Ya Rahmanu Ka Naqsh

اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکے معنی ہیں بے پایاں رحم کرنے والا۔ اس اسم کا نقش آپ کے پاس ہونا آپ کو کیا کیا فائدے دے سکتا ہے۔ شیئر کرنے سے پہلے بتادیں کہ نقش منگوانے کے لئے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتا ئے جائیں گے۔اسم اعظمیَا رَحْمٰنُکا نقش سخت دل، غصے والے،...